Achi achi baaten اچھی اچھی باتیں

Public Figure

����یا اللہ! تجھ سے مانگوں میں تجھی کو کہ سبھی کچھ مل ����جائے

Please Like, Follow, Share..

Admins:
Tahir Mehmood
Sajjad Iqbal


❤❤بسم الله الرحمن الرحيم❤❤

❤❤السلام عليكم ورحمته الله وبركاته❤❤

¤Koi Bhi Achi Baat Share Kijiye¤

Invite Your Friends To Like This Page...

Rules To Follow:

Don't Abuse & Don't Flirt
Do Respect and Get Respect...

3:54
700257490369552
7 months ago
7:39
Watch..
10 months ago
0:24
😛😛😂😂
12 months ago
3:12
Cute..
1 year ago
0:08
Cute
1 year ago
0:01
فیس بک لائیکس ° کسی پوسٹ کو لائیک (پسند) کرتے ہوئے یہ دیکھ لینا چاہیے کہ اس پوسٹ میں کوئی ایسی چیز تو نہیں ہے کہ جس کو پسند کرنے سے اللہ کی ناراضگی ہو سکتی ہے. مثلاً گالیوں، طعن و تشنیع، بے حیائی اور جھوٹ وغیرہ پر مبنی پوسٹس کو لائیک کرنا درست نہیں ہے. ° کسی پوسٹ کو پڑھے، دیکھے یا سمجھے بغیر لائیک کرنا مناسب نہیں ہے. کیا معلوم کہ اس میں کوئی ایسی بات ہو جو لائیک کرنے کے لائق نہ ہو. ° کسی کی اچھی یا بےضرر قسم کی پوسٹ کو محض حوصلہ افزائی کے لیے بھی لائیک کیا جا سکتا ہے. ° کوشش کریں کہ وہی کچھ لائیک کریں جسے ہمارے دل و دماغ بھی لائیک کریں. "لائیکس کے بدلے لائیکس" کے اصول پر بھی لائیک کرنا مناسب نہیں لگتا. یعنی اس نیت سے لائیک کرنا کہ یہ دوست میری پوسٹس بھی لائیک کرتا رہے. یہ مفاد پرستانہ سی بات لگتی ہے. ° یہ ساری گزارشات تو لائیکس دینے والوں کے لیے تھیں. ان شاء اللہ لائیکس لینے والوں کے حوالے سے بھی ایک مضمون تحریر کرنے کا ارادہ ہے. ° آخر میں فیس بک ری ایکشنز کی تھوڑی سی وضاحت. ہر ری ایکشن کو موقع محل کی مناسبت سے ہی استعمال کرنا چاہیے. لائیک (Like) بٹن: پسندیدگی یا متفق ہونے کے لیے. محبت (Love) بٹن: بہت زیادہ پسندیدگی یا محبت کے اظہار کے لیے. ہنسی یا مسکراہٹ (Haha) بٹن: کسی پوسٹ پر ہنسی یا مسکراہٹ کے اظہار کے لیے. حیرانگی (Wow) بٹن: کسی بات پر حیرانگی کے اظہار کے لیے/کسی بات سے زیادہ متاثر ہو جانے کے لیے بھی استعمال کرتے ہیں. افسوس (Sad) بٹن: لائیک کے الٹ کے طور پر/غم، افسوس کے اظہار کے لیے. ناراضگی (Angry): نفرت/کراہت/ناراضگی/غصہ کے اظہار کے لیے. (نوٹ: یہ سب میری ذاتی رائے ہے اور کسی کو بھی اس سے اختلاف کا پورا پورا حق حاصل ہے. ☺️) تحریر: طاہر محمود
2 years ago